اہم خبریں

فنڈز کی کمی، پشا ور میں صحت کارڈ پر نیا داخلہ بند کردیاگیا

پشاور (اے بی این نیوز     )فنڈز کی کمی، پشا ور میں صحت کارڈ پر نیا داخلہ بند کردیاگیا، نو ٹی فکیشن جاری،، نجی کمپنی نے صحت کارڈ پر علاج کرنے والے تمام ہسپتالوں کو اگاہ کردیا، نو ٹی فکیشن میں کہا گیا ہے پینل میں مزید نئے مریضوں کو شامل نہ کیا جائے ،، نجی کمپنی کو ایک سال کیلئے 24ارب درکار ہیں جو ابھی نہیں دیے گئے،، محکمہ صحت نے معاملے کے حل کیلئے سر جوڑ لئے

متعلقہ خبریں