اہم خبریں

پانی کے اضافی بلوں پر بڑا ریلیف دے دیا گیا

راوالپنڈی ( اے بی این نیوز        )پنجاب حکومت نے 3 سے 5 مرلے پانی اضافی بلوں پر بڑا ریلیف دے دیاایم ڈی واسا سے حنیف عباسی کی شہریوں کے وفد کے ہمراہ ملاقات میں معاملے کی نشادہی کی گئیتین مرلے کے گھریلوں صارفین کا اضافی بل 718 روپے سے کم کر 342 روپے ماہانہ کر دی گئی پانچ مرلے کے گھریلوں صارفین کا بل933روپے سے کم کر کے 495 روپے کر دی گئی سابق وزیرحنیف عباسی عباسی نے شہریوں کی نشاندہی پے معاملہ اتھایا تھاواسا کے بلوں میں کمی شہریوں کے لئے اس مہنگائی کے دور میں بہت بڑی خوشخبری ہے، پہلے بھی ہم نے شہریوں کے لئے 50ارب کا پانی کا منصوبہ منظور کرایا تھاواسا کے بلوں میں کمی سے شہر کے 70فیصد سے زائد گھریلوں صارفین مستفید ہونگے ہم حکومت مشکور ہیں۔

متعلقہ خبریں