اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسمبلیاں کل تحلیل ہو رہی ہیں ، نگران حکومت کے حوالے سے ہم سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ،شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو، کہا ملک کو مایوسی اورمعاشی بحران سے نکالنے کا واحد راستہ صاف اور شفاف انتخابات ہیں، تمام اداروں سے درخواست کرتا ہوں کہ ملک کا سوچیں،اسد عمر ابھی بھی پارٹی میں ہیں ہم ان کے تجربے سے مستفید ہو رہے ہیں















