اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈی آئی جی آپریشن شہزاد بخاری کی سربراہی میں اہم اجلاس،ناقص کارگردگی پر چار تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا گیا،ایس ایچ او ندیم طاہر معطل ریسکیو ون فائیو رپورٹ کرنے کی ہدایت،ایس ایچ او کرپا خرم کو بھی معطل کر دیا گیا،ایس ایچ او شہزاد ٹاون ظفر گوندل کو بھی معطل کر دیا گیا،ایس ایچ او بھاری کہو انسپکٹر یاسین کی سرزنش ریسکیو ون فائیو رپورٹ کرنے کی ہدایت،ڈی آئی جی آپریشن نے اجلاس میں شرح کرائم کا جائزہ لیا،تمام افسران کو عوامی شکایات ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایتکی۔















