اہم خبریں

پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر 9 کا آغاز

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر 9 کا آغاز ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے جبکہ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان سمیت تمام سروسز کے اعلیٰ فوجی افسران نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔

متعلقہ خبریں