اہم خبریں

نارروال سے میاں عثمان اور چوہدری سجاد استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک)نارووال سے میاں عثمان رشید نے اپنے گروپ کے ہمراہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا،نارووال کی سیاسی شخصیت چوہدری سجاد بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے،اس موقع پر آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے کہا کہ نارووال سے بڑے سیاسی گروپ کو اپنی جماعت میں خوش آمدید کہتا ہوں۔انہوں نے کہاکہ عام آدمی کی خوشحالی کیلئے بہترین پالیسیاں تشکیل دیں گے۔

متعلقہ خبریں