Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

لاہور میں افسوسناک واقعہ،ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش گھر سے برآمد

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں افسوسناک واقعہ،ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش گھر سے برآمد ۔تفصیلات کے گزشتہ روز ڈی آئی جی شارق جمال اپنے ڈی ایچ اے کے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں، پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ، مرحوم کی فیملی بھی اسپتال پہنچ گئی لیکن پولیس کی طرف ابھی تک بیان سامنے نہ آ سکا کہ آیا قتل ہے یا خودکشی یا پھر قدرتی موت۔ ابتدائی تحقیقات کے میں واضح ہوا کہ ڈی آئی جی شارق جمال واقعے کے وقت گھر میں اکیلے تھے۔