اہم خبریں

اسلام آباد تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقےمیں فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جرائم پیشہ افراد بے لگام ہو گئے، اسلام آباد تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقے آئی جے پی روڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے، جاں بحق نوجوان کی لاش پمز ہسپتال منتقل کر دی گئی،نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے ۔

متعلقہ خبریں