اہم خبریں

پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز مل گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز مل گئے ،پاکستان کو اس ترسیل کے بارے سوفٹ کوڈ سہ پہر موصول ہو گیا تھا،مرکزی بینک کے اکاونٹ میں آج رات رقم منتقل کی گئی،
ایک ارب ڈالر کمرشل قرضہ ہے ذرائع سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان نے رواں ہفتے چین کو پیشگی ادائیگی کی تھی،چین کے بنک نے یہ اقم پاکستان کو قرض کے طور پر دی ہے

متعلقہ خبریں