اہم خبریں

آئی جے پی روڈ کا نام تبدیل ، نیا نام کرنل شیرخان روڈ رکھا جائے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کو راولپنڈی سے ملانے والے آئی جے پی روڈ کا نام تبدیل ، کرنل شیرخان سے منسوب کیاجائیگا ۔ اس حوالے سے چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ ملکی دفاع کے لیے جان قربان کرنے والے کرنل شیر خان کے نام سے آئی جی پی روڈ کو منسوب کیا جائے گا۔ اب آئی جی پی روڈ کا نام کرنل شیرخان روڈ ہوگا۔

متعلقہ خبریں