اہم خبریں

سندھ سرکار میں بڑی تبدیلی ، اب وزراء افسران کے تبادلے کر سکیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ سرکار میں بڑی تبدیلی ،وزراء کو صوبے میں گریڈ 19 کے افسران کی تقرری و تبادلوں کا اختیار مل گیا۔ واضح رہے کہ محکمہ صحت، کالجز اور اسکول کے 19 گریڈ کے افسران کے تبادلوں کا اختیار اُن وزراتوں کے وزراء کو دیدیا گیا ۔ یہ اختیارات چیف سیکریٹری سندھ نے متعلقہ محکموں کے وزراء کو دیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی طرف سے سمری منظوری کے بعد حکم نامہ جاری ۔ پہلے نام وزراء کی منظور کے چیف سیکرٹری کو بھجوائے جاتے تھے لیکن اب وزراء خود تبادے کر سکیں گے۔

متعلقہ خبریں