اسلا م آباد ( اے بی این نیوز )کوئی شک نہیں کارخانے لگنے سے ترقی ہوگی ،ترقی کے لیے ملک میں استحکام ہونا چائیے گزشتہ پانچ سالون میں چھ وزیر خزانہ تبدیل ہوئےتنگ نطر افراد اس پروگرام کو بھیک کہتے ہیں یہ انکم سپورٹ پروگرام ہے،وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا کہ ایک ارب روپے سے لوگوں کو ٹرینگ دیں گےگزشتہ برس 2 لاکھ 80 ہزار لوگون کو غربت سے نکالااس سال 90 ہزار لوگون کو غربت سے نکالا ،مختلف پراجیکٹس سے لوگوں کو معاشی طور پر مطبوط کیا جارہا ہے۔















