اہم خبریں

پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور فلاحی ریاست کا ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور فلاحی ریاست کا ہے1.82 ارب بیت المال کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے پی پی پی الیکشن کی تیاری شروع کر دی لوگ پی پی پی میں شامل ہورہے ہیں17 جون کو سوات میں بلاول بھٹو جلسہ کرکے ائندہ کا روڈ میپ دیں گےکشمیر الیکشن جنرل انتخابات کی ریہرسل ہے

متعلقہ خبریں