اہم خبریں

سلیکٹڈ ،نالائق اور نااہل نے کبھی روس سے تیل منگوانے کا کائی انتظام نہیں کیا تھا،بلال اظہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سلیکٹڈ ،نالائق اور نااہل نے کبھی روس سے تیل منگوانے کا کائی انتظام نہیں کیا تھا،،،وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر بلال اظہر کا پی ٹی آئی کے دعوؤں پر ردعمل کہا چار سال دوسروں کے منصوبوں پر تختیاں لگانے والے روسی تیل آنے کا کریڈٹ لے رہے ہیں،،،روسی خام تیل سے لدے جہاز سے خام تیل کی منتقلی کا عمل شروع،،،،روسی جہاز سے خام تیل کی منتقلی پی آر ایل ٹینک میں کی جا رہی ہے،،حکام کے مطابق خام تیل کی منتقلی کا عمل 26 سے 30 گھنٹوں میں مکمل ہو جائے گا ۔

متعلقہ خبریں