اہم خبریں

مظاہروں کے دوران کرنل شیر خان شہید کا مجسمہ توڑنے والا ملزم گرفتار

پشاور(اے بی این نیوز) پولیس نے عمران خان کی گرفتار ی کے بعد ہونیوالے مظاہروں کے دوران کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا مجسمہ توڑنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس نے خفیہ اداروں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا ہے، رحمت اللہ نامی ملزم کو مردان کے علاقے گجر گڑھی سے گرفتار کیا گیا ہے ، تحیققاتی اداروں نے ملزم کو ویڈیوز کی مدد سے شناخت کیا تھا۔

متعلقہ خبریں