اہم خبریں

اساتذہ پر فائرنگ،وزیراعظم نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع کرم میں اساتذہ پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت اور واقعہ کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا،وزیراعظم کا جاں بحق اساتذہ کی بلندیء درجات کے لیے دعا اور لواحقین سے اظہار تعزیت ،وزیراعظم کی واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا اور انہیں ہر ممکن طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت،
وزیراعظم نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔

متعلقہ خبریں