اہم خبریں

صدر مملکت کا شہداء وطن کی خاطر جان قربان کرنے پر خراج عقیدت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس،صدر مملکت کا شہداء وطن کی خاطر جان قربان کرنے پر خراج عقیدت
صدر مملکت کا شہداء کی فرض شناسی اور حب الوطنی کو سلام،صدر مملکت کا شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت ، صبر جمیل اور شہداء کیلئے بلندی درجات کی دعا کی۔

متعلقہ خبریں