اہم خبریں

اساتذہ ہ اکرام کا قتل روشنی کی شمعیں گل کرنے کے مترادف ہے، نیر حسین بخاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اساتذہ ہ اکرام کا قتل روشنی کی شمعیں گل کرنے کے مترادف ہے تمام سرکاری وسائل بروئے کار لاکر اساتزہ اکرام کے قاتل اور سہولتکار ڈھونڈ نکالے جائیں جانبحق اساتزہ اکرام کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر کیلئے دعا گو ہوںسیکرٹری جنرل نیر بخاری شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے،قوم اپنے قومی ہیروز سیکیورٹی فورسز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے سیکورٹی فورسز پر حملہ آور اور سہولتکار کسی رعایت کے مستحق نہیں بہادر سپوتوں کا خون رنگ لائے گا ،نیر بخاری کا شہداء وطن کے خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں