اہم خبریں

سراج الحق کا پارٹی سربراہان سے ملنا خوش آئند، لگتا نہیں 14 مئی کو الیکشن ہونگے، اعجاز الحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز الحق نے کہا کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا تمام پارٹیوں کے سربراہان سے ملنا خوش آئند ہے۔ لیکن سپریم کورٹ کےفیصلے کے مطابق الیکشن 14 مئی کو ہونے ہیں مگر ایسا لگتا نہیں۔سابق وفاقی وزیراعجاز الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا تمام پارٹیوں کے سربراہان سے ملنا خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ عیدکے بعد میں بھی پارٹی سربراہان سےمل کرہم آہنگی پیداکرنےکی کوشش کروں گا۔

متعلقہ خبریں