کراچی ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے بعدجماعت اسلامی نے بھی پٹرول کی قیمت میں اضافے کومستردکردیا، حافظ نعیم کی کراچی میں پریس کانفرنس کہا مہنگائی نےعوام کا جینا دشوار کردیا،،لوگ کہاں جائیں، کیسے زندگی گزاریں؟پٹرول کی قیمت کو کم ہوناچاہیے،،سراج الحق حکومتی لوگوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں ، کوشش کی جارہی ہے چند مشترک چیزوں پر سب اکٹھے ہوں















