لاہور ( اے بی این نیوز )یہ اپنا این آر او بچانے کے لیے الیکشن سے بھاگ رہے ہیں ۔ عمران خان نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا انہوں نے ملک کا سخت نقصان کر دیا ۔ ہم صرف 90 دنوں کی شق پر عملدرآمد کی بات کر رہے ہیں اس پر کسی جج کو اختلاف نہیں ہونا چاہیے۔،عمران خان نے کہا چاہتے ہیں کہ تمام ججز میں اتحاد ہو، دنیا میں مذاق بن رہا ہے، لوگ بنانا ریپلک کہیں گے۔















