اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چین سے 30 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چینی بینک آئی سی بی سے 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول ہو گئے آئی سی بی سی نے مجموعی طور پر ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کیا یہ رقم چین کے آئی سی بی سی بینک سے کمرشل قرض کے طور پر ملی ہے۔















