کراچی ( اےبی این نیوز )بجلی کی قیمتوں میں 58 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ، اعلامیہ کے مطابق نیپرا نے فروری کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتوں میں اضافہ کیانیپرا نے کے الیکٹرک کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا کے الیکٹرک نے 1 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی،اس کا اطلاق صرف اپریل کے ماہ کے بلوں پر ہوگا۔















