کراچی ( اے بی این نیوز )چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں خشک تالاب میں گرگئی،ڈائریکٹر چڑیا گھر کے مطابق ہتھنی کو کرین کی مدد سے باہر نکال لیا گیا،،ہتھنی کو پچھلی ٹانگوں میں درد کے باعث اٹھنے میں مشکلات ہیں،،،،غیر ملکی ماہرین کی ہدایت کے مطابق ہتھنی کا علاج جاری ہے۔















