لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت کا جیلوں میں ویڈیولنک ٹرائل اور ویڈیو کال کی سہولت دینے کافیصلہ،عید سے قبل 71قیدیوں کی رہائی کا بھی فیصلہ،نگران وزیراعلیٰ کی زیرصدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس،محسن نقوی نے حکام سے رپورٹ طلب کرلی