اہم خبریں

ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہ کر کام کر نا ہو گا،شاہد خا قان عبا سی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہ کر کام کر نا ہو گا، قانو ن بنا نا پا رلیما ن کا کام ہے ،ہمیں مسا ئل کا حل تلا ش کر نا ہو گا، شاہد خا قان عبا سی کی میڈیاسے گفتگو،سابق وزیراعظم پی ایس اومیں غیرقانونی بھرتی کے کیس میں عدالت پیش،کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 15مئی تک ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں