اہم خبریں

نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو22اپریل کو90دن مکمل ہوجائینگے،فواد چوہدری

لاہور(  اے بی این نیوز   )نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو22اپریل کو90دن مکمل ہوجائینگے، 23 اپریل کو کوئی چیک سائن کرسکتے ہیں نہ ہی ایگزیکٹو آرڈرپاس کرسکیں گے،فواد چوہدری کی میڈیاسے گفتگو کہا ریفرنس ڈرافٹ کررہے ہیں الیکشن کمیشن سے کہیں گے نگران حکومت کیلئے سپریم کورٹ سے توسیع لے یا نیا وزیراعلیٰ بنائے،الیکشن 90دن سے آگے نہیں جاسکتے، بینظیر بھٹو کی شہادت پر اتفاقِ رائے سے الیکشن ملتوی ہوا، معاملہ عدالت میں نہیں گیا

متعلقہ خبریں