اہم خبریں

کراچی چڑیا گھر کی نور جہاں خشک تالاب میں گر گئی، ویڈیو وائرل

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی چڑیا گھر کی نور جہاں خشک تالاب میں گر گئی کرین کی مدد سے نکلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب نے کہا کہ ہتھنی نور جہاں گزشتہ روز خشک تالاب میں گرگئی تھی، جسے کرین کی مدد سے باہر نکالا گیا۔ہتھنی نور جہاں کو پچھلی ٹانگوں میں درد کے باعث اٹھنے میں مشکلات ہیں۔ واضح رہے کہ غیر ملکی ماہرین ہتھنی کا علاج کررہے ہیں، جس کے لیے اےک ہروقت چڑیا گھر میں موجود رہتی ہے ۔

متعلقہ خبریں