اہم خبریں

علی امین گنڈا پور کا راہداری ریمانڈ منظور ، اسلام آباد سے بھکر منتقل کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور ، اسلام آباد سے بھکر منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو آج بھکرپولیس سینئر سول جج کی عدالت میں پیش کرے گی ،واضح رہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف دہشت گردی اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت 3 مقدمات درج ہیں۔

متعلقہ خبریں