اہم خبریں

کوہستان،مسافرگاڑی کوحادثہ ، گاڑی میں سوار 20 افراد دریا میں بہہ گئے

کوہستان ( اے بی این نیوز    )مسافرگاڑی کوحادثہ پیش آگیا، گاڑی میں سوار 20 افراد دریا میں بہہ گئےجن میں سےچارلاشوں کو نکال لیا گیا،دو افراد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا،گاڑی کمیلہ سے کندیا جارہی تھی، تھوٹی کے مقام پر خوفناک حادثے کا شکارہوئی۔

متعلقہ خبریں