اسلام آباد ( اےبی این نیوز )ویک اینڈ سے پنجاب میں بارشوں کاامکان،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا،مغربی ہوائیں 15 اپریل کو ملک کےبالائی علاقوں میں داخل ہوں گی،چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژ ا لہ باری کا بھی امکان،پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ،کھڑی فصلوں ،کمزور انفراسٹرکچر کونقصان پہنچنے کاخدشہ،این ڈی ایم اے کی کسانوں اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت















