اہم خبریں

انسداد دہشت گردی عدالت سے 3مقدمات میں عمران خان کی4مئی تک ضمانت منظور

اسلام آباد (   نیوزڈیسک )انسداد دہشت گردی عدالت سے 3مقدمات میں عمران خان کی4مئی تک ضمانت منظور،عمران خان کی وڈیو لنک پرانسداددہشتگردی عدالت پیشی ،سیکیواٹر نے ویڈیو لنک سے حاضری کی مخالفت کی تھی،دوسری طرف محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نےعمران خان کو 36 لاکھ روپے واجب الاداٹیکس کانوٹس بھیج دیا،،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے لگژری ہاؤس ٹیکس کا نوٹس بھیجا،سات روز کے اندر نوٹس پر عمل درآمد نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کو خط لکھا جائے گا، محکمہ ایکسائز کی 2رکنی ٹیم نے نوٹس زمان پارک موصول کرا دیا۔

متعلقہ خبریں