اہم خبریں

تنویر الیاس کی نااہلی کافیصلہ برقرار

مظفر آباد ( اے بی این نیوز  )تنویر الیاس کی نااہلی کافیصلہ برقرار،ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد،، سپریم کورٹ نے عبوری ریلیف دینے کی استدعا بھی مستردکردی،عدالت سابق وزیراعظم کے بیانات پر برہم،، وزیراعظم بار بار عدالت کو جوتے کی نوک پر رکھنے کی بات کرتے ہیں، وزیراعظم کا اپنا سٹیٹس ہوتا ہے وہ کھلواڑ کالفظ ججوں کیلئے استعمال کر رہے ہیں،وہ کہہ رہے ہیں کہ میں ججوں کو نکال دونگا وہ ایک چپڑاسی کو نہیں نکال سکتے، کیوں کوئی ایسا قانون نہیں بناتے کہ وہ جو مرضی کریں خود فیصلہ کریں،، عدالت کے دوران سماعت ریمارکس،، عدالتی فیصلے کے بعد تنویرالیاس کے حامی سپریم کورٹ کے باہر جمع ہوگئے،نعرے بازی،مرکزی شاہراہ بلاک کرنے پرپولیس کامظاہرین پر لاٹھی چارج کیا گیا۔

متعلقہ خبریں