اہم خبریں

بلاول بھٹو نے حکومتی سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ پر اتفاق رائے کیلئےکمیٹی بنادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بلاول بھٹو نے تمام حکومتی سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ پر اتفاق رائے کیلئے پیپلزپارٹی کے اراکین کی کمیٹی بنادی،کمیٹی حکومتی اتحادیوں سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ پر اتفاق رائے کے حوالے سے کام کرے گی،کمیٹی میں یوسف رضا گیلانی، نوید قمر اور قمر زمان کائرہ شامل ہوں گے۔

متعلقہ خبریں