اہم خبریں

حکومت کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا ہوگا، فوادچودھری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )حکومت کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا ہوگا، حکومت الیکشن سے بھاگ رہی ہے،،، فوادچودھری کی میڈیا سے گفتگو،،، حماد اظہر کا کہنا تھا،،، پی ڈی ایم کےہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں،،، عوام چیف جسٹس ،آئین اور قانون کے ساتھ کھڑے ہیں،، شیخ رشید نے کہا ہے کہ،، آئین اورقانون کی بالادستی کےآخری پانچ اورزکا میچ جمعہ سےشروع ہورہاہے،، انتظارکی گھڑیاں ختم ہونےکوہیں،، نااہل لوگ قانون سازی کررہےہیں

متعلقہ خبریں