اہم خبریں

سرکاری حج سکیم کی 5 اپریل کو اعلان کردہ قرعہ اندازی ملتوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم کی 5 اپریل کو اعلان کردہ قرعہ اندازی ملتوی کر دی گئی ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں