اہم خبریں

پنجاب اور کے پی میں انتخابات، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کے لیے غور شروع کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے کیس میں فیصلے پر اپیل دائر کرنے پر غور شروع کر دیا ہے، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ آنے کے بعد حتمی لائحہ عمل دے گا۔

متعلقہ خبریں