اہم خبریں

تم تو ڈوب رہے ہو، نئے سہولت کاروں کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑو گے!مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرکے تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ تم بھی کرپٹ ہو اور تمہیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ ہیں۔مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تم بھی کرپٹ ہو اور تمہیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ کرپشن اور احتساب سے بچنے کا نیٹ ورک ہے جو اب ہونا نہیں ہے۔ن لیگی چیف آرگنائزر نے مزید کہا کہ تم تو ڈوب رہے ہو، نئے سہولت کاروں کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑو گے!

متعلقہ خبریں