اہم خبریں

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس رات 8 بجے پی ایم آفس میں طلب کر لیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس رات 8 بجے پی ایم آفس میں طلب کر لیا ہے ،وزیر اعظم نے کابینہ کا یہ اہم اجلاس طلب کیا ہے بینہ اجلاس سے وزیر اعظم اہم خطاب کرینگے کابینہ کے ممبران کو مقررہ وقت پر پی ایم ہاوس پہنچنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں