اہم خبریں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم مرتضیٰ محمود کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم مرتضیٰ محمود نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار نے وزیرِ اعظم کو وزارت کے ملک میں صنعتی ترقی کیلئے جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

متعلقہ خبریں