اہم خبریں

چیئرمین نیب کی تنخواہ اور مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دی گئیں

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کی تنخواہ اور مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دی گئیں۔وزارت قانون کے حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب کی ملازمت کی شرائط کی منظوری دی ہے۔وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین نیب کی ملازمت کے قواعد و ضوابط سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہوں گے۔

متعلقہ خبریں