لاہور(نیوزڈیسک)25 مارچ کو سوشل میڈيا پر پھیلائی گئی تحریک انصاف کے رکن گلوکار سلمان احمد کی گرفتاری کی خبر جھوٹ نکلی۔تفصیلات کے مطابق 25 مارچ کو سوشل میڈيا پر پھیلائی گئی تحریک انصاف کے رکن گلوکار سلمان احمد کی گرفتاری کی خبر جھوٹ نکلی۔ سلمان احمد کی اہلیہ نے شوہر کی گرفتاری کی تردید کر دی۔















