اہم خبریں

منصورعثمان اعوان اٹارنی جنرل پاکستان تعینات

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )منصورعثمان اعوان کو اٹارنی جنرل پاکستان تعینات کردیا گیا ۔صدرمملکت عارف علوی نےشہزادعطا الہیٰ کا اٹارنی جنرل کےعہدے سےاستعفیٰ منظورکرنےکے بعد منصورعثمان اعوان کی بطوراٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کی منظور دی دے دی۔صدر مملکت نے نئے اٹارنی جنرل کی تعیناتی کی منظوری آئین کےآرٹیکل 100 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پردی ۔

متعلقہ خبریں