اہم خبریں

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کی ضبطگی کا معاملہ کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیاچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن کل سماعت کرے گاالیکشن کمیشن نے عمران خان اور درخواست گزار اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری کر دیاگزشتہ سماعت پر پی ٹی آئی کے وکیل نے عدم حاضری کی بنیاد پر التوا کی درخواست کی تھی الیکشن کمیشن نے گزشتہ سماعت پر ممنوعہ فنڈنگ کی سکروٹنی کمیٹی سے جرح کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی تھی۔

متعلقہ خبریں