اہم خبریں

گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری میں ملوث 4 افراد گرفتار

ٹیکسلا ( اے بی این نیوز   ) نجی ہسپتال پر چھاپہ ،گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری میں ملوث 4 افراد گرفتار،چھاپے کے وقت بھی غیر قانونی طور پر ایک شخص کا گردہ نکال کر دوسرے شخص کو لگانے کا عمل جاری تھا،نجی ہسپتال سے ڈونر اور ریسیور کو سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ملزمان کے قبضہ سے سرجری میں استعمال ہونے والے آلات بھی برآمد ہو ئے۔

متعلقہ خبریں