اہم خبریں

مریم نواز کا لاہور جلسے کوجلسی کہنا اتنا بڑاسچ ہے جتنا نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کم ہونا،بابراعوان

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )مریم نواز کا لاہور جلسے کوجلسی کہنا اتنا بڑاسچ ہے جتنا نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کم ہونا،بابراعوان کی میڈیاسے گفتگو انہوں نے کہا کہ کہا جن کی اولادیں ،جائیدادیں، عیدیں ، شب براتیں سب لندن میں ہیں وہ خود کو دختر پاکستان کہتی ہیں،شاہ محمود قریشینے کہا کہ مذاکرات سے کتراتے نہیں لیکن حکومت کی نیت خراب ہے، آئین میں واضح ہے الیکشن کب ہونگے،الیکشن کیلئے وسائل نہیں پی ایس ایل اور عمران کی سکیورٹی کیلئے ہیں،امید ہے عدلیہ آئین کاتحفظ کرے گی۔

متعلقہ خبریں