اہم خبریں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ون کانسٹیوٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس پر اچانک چھاپہ مارا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ون کانسٹیوٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس پر اچانک چھاپہ مارا،کمیٹی کی ہدایت پر سی ڈی اے نے بلڈنگ کے انتظامی معاملات سنبھال لئے،
کمیٹی کی بلڈنگ کے رہائشیوں کا تنگ نہ کرنے کی ہدایت کی۔

متعلقہ خبریں