اہم خبریں

شرح سود میں اضافہ سے معیشت مفلوج اور بیروزگاری میں ہوشربا اضافہ ہو گا،حسان خاور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف حسان خاور نے کہا ہے کہ شرح سود 3 فیصد اضافے کے ساتھ 20 فیصد پر پہنچ گئی ہے،اس سے معیشت مفلوج اور بیروزگاری میں ہوشربا اضافہ ہو گا،معیشت تباہ ہو گئی اور اکاونٹنٹ اسحاق ڈار سے بیلنس شیٹ ہی نہیں بیلنس ہوئی،اسحاق ڈار کو فوراً استعفی دے کر لندن روانہ ہو جانا چاہیے،نواز شریف کے سمدھی قوم کو بہت مہنگے پڑے۔

متعلقہ خبریں