اہم خبریں

میری ٹائم ایکسپو کامیاب رہی ہے،وائس ایڈمرل نوید اشرف

کراچی(نیوزڈیسک)وائس ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہےکہ میری ٹائم ایکسپو میں کئی وفود اندرون و بیرونِ ملک سے آئے ہیں، تقریب کامیاب رہی ہے۔گزشتہ روز تقریب سے خطا ب میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ مختلف نوعیت کی نمائش تھی، جس کے ذریعے پاکستان کی بلیو اکانومی کو اجاگر کیا گیا۔وائس ایڈمرل نوید اشرف نے بتایا کہ کانفرنس میں سات ایم او یو پر دستخط ہوئے ہیں، آج مزید ہوں گے۔

متعلقہ خبریں