اسلام آباد (اے بی این نیوز ) رہنماپی ٹی آئی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کےہاؤس اریسٹ کی آفرمستردکردی گئی۔ عمران خان کورہاکرنےکی پیشکش بھی محسن نقوی کی طرف سےکی گئی۔
اب کوئی بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے۔ محسن نقوی کومذاکرات کاحصہ بناتےتواب تک ملاقات ہوچکی ہوتی۔ محسن نقوی اتناتعاون کررہےتھےکہ انہوں نےہمیں اپناطیارہ بھی دیاتھا۔
عمران خان کوہاؤس اریسٹ کی آفرحکومت،اسٹیبلشمنٹ کی طرف سےمحسن نقوی نےکی۔
مزید پڑ ھیں :بنگال ٹائیگر آنکھوں کے مہلک مرض میں مبتلا، حکومتی بے حسی لکھے گئے خط کو تاحال کو ئی جواب نہیں دیا گیا